اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):بھارت کے زوال پذیر معاشی اشاریوں نے مودی کے نام نہاد ترقی کے دعووں کی قلعی کھول دی ۔ عالمی خبررساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ نے یہود وہنود گٹھ جوڑ کے بھارتی معیشت پر بدترین منفی اثرات کا پول کھول دیا ۔ رائٹرز کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث بھارتی شیئرز مارچ 2020 کے بعد بدترین سطح پر پہنچ گئے، پاک بھارت کشیدگی، امریکی تجارتی دبائواور …