کابینہ ڈویژن نے پائیدار ترقیاتی اہداف کا حصول پروگرام (ایس اے پی) کے لئے مختص رقم میں 10 ارب روپے اضافے کی تجویز دی ہے جس کے بعد آئندہ مالی سال 27-2026 کے لئے مجموعی تجویز کردہ بجٹ 80 ارب روپے ہو جائے گا۔