ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کا کلیدی کردار قابلِ فخر ہے، محمد حنیف عباسی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وفاقی وزیر ریلویز محمد حنیف عباسی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی سطح پر ایک بڑی سفارتی کامیابی حاصل کی ہے،