اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ جمعرات کواسپیکر قومی اسمبلی نےملک احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ غم اور دکھ کی گھڑی میں ملک احمد خان اور ان کے اہلِخانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔اسپیکر قومی اسمبلی …