اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):اسلام آباد میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنرز نشیبی ایریاز اور نالوں کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر بھر میں بروقت نکاسی آب کے لیے سینیٹشن ٹیمز بھی فیلڈمیں موجود ہیں جبکہ ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر ٹریفک کی روانی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد نے شہریوں …