اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسلام آباد ٹریفک پولیس (آئی ٹی پی) نے ایک اہم ٹریفک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں جاری تعمیراتی کام کے باعث اتاترک ایونیو پر سڑکوں کی بندش اور متبادل راستوں کے منصوبے کا اعلان کیا ہے