اسلام آباد میں نجی تعلیمی اداروں کیلئے چار روزہ تعلیمی ہفتہ نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے وفاقی دارالحکومت میں نجی تعلیمی اداروں کے لیے چار روزہ تعلیمی ہفتہ نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔