افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے سے روکے، صدرِ مملکت

افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے سے روکے، صدرِ مملکت

اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق صدر مملکت نے دہشت گردوں کے خلاف مؤثر اور بروقت کارروائی میں 8 خوارج کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ وطن کے دفاع …