اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن ، 9 ملزمان گرفتار

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن ، 9 ملزمان گرفتار

اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 4 کاروائیوں کے دوران 9 ملزمان گرفتار کر کے 87 لاکھ سے زائد مالیت کی 49.7 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔