آئی جی پولیس اور چیف کمشنر اسلام آباد کا ریڈ زون کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

آئی جی پولیس اور چیف کمشنر اسلام آباد کا ریڈ زون کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی مہمانوں کی آمد و رفت کے پیش نظر ریڈ زون کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔