اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی رہائشیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ اور سرچ آپریشنز شروع کر دیے ہیں۔ایک سرکاری اہلکار نے جمعرات کو “اے پی پی” کو بتایا کہ یہ کارروائیاں زونل ایس پیز کی نگرانی میں تھانہ ترنول، بھارہ کہو، کھنہ، کراچی کمپنی، سبزی منڈی اور کورال …