آئی جی پنجاب سے پولیس ملازمین و اہل خانہ کی ملاقات، مسائل کے حل کے لئے احکامات جاری کئے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس عبدالکریم سے پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ نے لاہورسینٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی اور ان کے مسائل کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے۔