صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا یومِ تکبیر 2026 کے موقع پر خصوصی پیغام News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے یومِ تکبیر 2026 کے موقع پر پیغام میں کہا یومِ تکبیر پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع کی علامت ہے، 28مئی 1998 نے پاکستان کو اسٹریٹیجک خودمختاری عطا کی۔