یومِ تکبیر پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع اور قومی عزم کی علامت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

یومِ تکبیر پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع اور قومی عزم کی علامت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب پوری قوم نے غیر متزلزل عزم، قومی وحدت اور بے مثال جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایٹمی قوت ہونے کا اعلان کیا تھا۔