ایسی کوئی ترمیم زیر غور نہیں، جس میں نوجوان نسل سے ووٹ کاحق چھینا جائے۔ رانا ثناءاللہ

ایسی کوئی ترمیم زیر غور نہیں، جس میں نوجوان نسل سے ووٹ کاحق چھینا جائے۔ رانا ثناءاللہ

مشیر وزیراعظم سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہاہے کہ ایسی کوئی ترمیم زیر غور نہیں، جس میں نوجوان نسل سے ووٹ کاحق چھینا جائے۔