سوات ایکسپریس وے پر ہائی ایس وین کھڑی بس سے ٹکرانے سے 11مسافرجاں بحق ،7زخمی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سوات ایکسپریس وے پر ہائی ایس وین کھڑی بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 11مسافرجاں بحق اور7زخمی ہو گئے۔