سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں ایک دن کی کمی کر دی

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں ایک دن کی کمی کر دی

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے چھٹیوں میں ایک دن کی کمی کر دی۔