وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں مسافر ٹرین پر ہونے والا خودکش حملہ انتہائی بزدلانہ، انسانیت سوز اور قابلِ مذمت دہشت گردی ہے، معصوم شہریوں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو نشانہ بنانا اس بات کا ثبوت ہے کہ دہشت گرد عناصر نہ صرف امن کے دشمن ہیں بلکہ انہیں انسانی جانوں کے تقدس کا بھی کوئی احترام نہیں