وزیرِ مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے وفد کی ملاقات ، بجٹ سے متعلق تجاویز پیش

وزیرِ مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے وفد کی ملاقات ، بجٹ سے متعلق تجاویز پیش

وزیرِ مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے وفد نے ملاقات میں بجٹ سے متعلق تجاویز پیش کیں۔ بلال اظہر کیانی نے آسان ٹیکس سکیم لانے کے تاجروں کے مطالبے پر غور کی یقین دہانی کرا دی