مومنہ اقبال، لیگی ایم پی اے کا معاملہ میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیا جائے گا، وزیر اعلی پنجاب News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مومنہ اقبال اور لیگی ایم پی اے کا معاملہ میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیا جائے گا۔