اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈاکٹر سید مرتضیٰ حسن اندرابی کو پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے چیئرمین کا اضافی چارج دینے کی منظوری دے دی۔ یہ بات جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں کہی گئی۔