انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 35 دہشت گرد مارے گئے: بلوچستان حکومت News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بلوچستان کے علاقے منگلہ زرغون غر میں سکیورٹی فورسز کے 13 مئی سے جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 35 سے زائد عسکریت پسند مارے گئے۔