قومی اسمبلی نے پاکستان نرسنگ ومڈوائفری کونسل بل 2026کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے پاکستان نرسنگ ومڈوائفری کونسل بل 2026کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی نے پاکستان نرسنگ ومڈوائفری کونسل بل 2026کی منظوری دےدی۔بدھ کوقومی اسمبلی میں وفاقی وزیرقومی صحت،خدمات سیدمصطفیٰ کمال نے پاکستان نرسنگ ومڈوائفری کونسل بل 2026 قائمہ کمیٹی سے منظورکردہ صورت میں ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کیا،ایوان نے بل کی شق وار منظوری دی۔