دہشتگردی ناکام بنانیوالے شہید شہری کی قربانی کا اعتراف، صدر  مملکت نے ستارہ شجاعت دینے کی منظوری دے دی

دہشتگردی ناکام بنانیوالے شہید شہری کی قربانی کا اعتراف، صدر  مملکت نے ستارہ شجاعت دینے کی منظوری دے دی

خودکش دہشت گرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے شہری لیاقت شہید کی قربانی کے اعتراف میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے ستارہ شجاعت دینے کی منظوری دے دی۔