خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی اعجاز جاکھرانی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی اعجاز جاکھرانی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ جاکھرانی ہاؤس پہنچ کر رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی سے ان کے صاحبزادے مرحوم میر زید خان جاکھرانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔