قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کا فروغ، تحقیق و جدت کی حوصلہ افزائی اور نوجوان نسل کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا قومی ترقی، معاشی استحکام اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے