ای چالان کے نام پر جعلی SMS کے ذریعے ڈیجیٹل فراڈ، شہری ہوشیار رہیں News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ ای چالان کے نام پر جعلی ایس ایم ایس کے ذریعے ڈیجیٹل فراڈ فراڈ جیسے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔