وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف مدینہ پہنچ گئے، روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف مدینہ پہنچ گئے، روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دی


وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف گزشتہ شب جدہ سے مدینہ منورہ پہنچے. گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا مدینہ منورہ آمد پر استقبال کیا. وزیرِ اعظم نے مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری دی اور ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و آشتی کیلئے دعائیں کیں. وزیرِ اعظم کی آمد پر وزیرِ اعظم اور وفد …۔