وزیراعظم سعودی عرب، قطر ، ترکیہ کے سہ ملکی دورہ کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے

وزیراعظم سعودی عرب، قطر ، ترکیہ کے سہ ملکی دورہ کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہءِ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ مکمل کرکے انطالیہ، ترکیہ سے لاہور پہنچ گئے۔