لاھور (نوائے وقت جاوید اقبال بٹ) وفاقی وزیر برائے حج و مذہبی امور سردار محمد یوسف نے مانسہرہ کے نواحی علاقے لساں ٹھکرال میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور قیامِ امن کی کنجی پاکستان کے پاس ہے، اور اس کا راستہ اسلام آباد سے ہو کر گزرتا ہے۔