وزیرداخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات کی جس میں خطے کی صور تحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔