نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، خطے اور دنیا کی بدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، خطے اور دنیا کی بدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعہ کو یہاں وزارتِ خارجہ میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی جس میں خطے اور دنیا کی بدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔