شندور پولو فیسٹیول 11 تا 13 جون منعقد کیاجائے گا، ثریا بی بی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی نے شندور پولو فیسٹیول کی تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیسٹیول 11 جون سے 13 جون تک شندور پولو گراؤنڈ اپر چترال میں منعقد ہوگا۔