چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کا زیرِ تعمیر مختلف منصوبوں کا تفصیلی دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کا زیرِ تعمیر مختلف منصوبوں کا تفصیلی دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کے لئے چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے لیفٹیننٹ(ر) سہیل اشرف نے زیرِ تعمیر نیشنل پولیس اکیڈمی بلڈنگ، ایلیٹ پولیس سکول اور اسلام آباد سیف سٹی منصوبے کی توسیع کا تفصیلی دورہ کیا۔