حکومت ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے،وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کا آئی ٹی ایکسپورٹرز اور فری لانسرز کے لیے اصلاحات کے اعلان کا خیرمقدم

حکومت ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے،وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کا آئی ٹی ایکسپورٹرز اور فری لانسرز کے لیے اصلاحات کے اعلان کا خیرمقدم

اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نےسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئی ٹی ایکسپورٹرز اور فری لانسرز کے لیے بڑی اصلاحات کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔منگل کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے اصلاحات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ آئی ٹی ایکسپورٹرز اور …