وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بنوں میں نادرا کے دفتر کے باہر دہشت گرد حملے کی مذمت News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں میں نادرا کے دفتر کے باہر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل رفیع اللہ اور گل شاہ نور کے لئے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔