امریکہ میں پیر کو کروڑوں لوگوں نے سورج گرہن کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر دن کے وقت آسمان پر ایسا اندھیرا چھا گیا جیسے صبح سویرے یا شام کے وقت ہوتا ہے۔ تقریباً ساڑھے چار منٹ تک جاری رہنے والے اس سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے امریکی دور دراز سے ان علاقوں میں جمع ہوئے جہاں یہ واضح طور پر نظر آیا۔ سورج گرہن امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کے بعض علاقوں میں دیکھا گیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments