29 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 18 مئی تک توسیع News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج 29 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 18 مئی تک توسیع کر دی۔