26نومبرمقدمات: پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانت قبل از گرفتاری میں  23 جولائی تک توسیع

26نومبرمقدمات: پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانت قبل از گرفتاری میں  23 جولائی تک توسیع

پی ٹی آئی ایم این ایز اور رہنماوں کو 23 جولائی تک گرفتاری سے روک دیاگیااور ان کی ضمانت قبل از گرفتاری میں بھی 23 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔