18 اپریل سے پہلی حج پرواز لاہور سے مدینہ منورہ روانہ

18 اپریل سے پہلی حج پرواز لاہور سے مدینہ منورہ روانہ

مدینہ منورہ !! نمایندہ نوائے وقت جاوید اقبال بٹ 18 اپریل سے حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، جس کے تحت پہلی پرواز سعودی ائیر لائن کے ذریعے لاہور سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوگی۔