یو ای ٹی لاہور میں لسانیات پر سیمینار News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ یو ای ٹی لٹریری سوسائٹی اور ہائیر ایجوکیشن ایڈووکیسی اینڈ ڈویلپمنٹ کے اشتراک سے یو ای ٹی وائس چانسلر کانفرنس روم میں بدلتی رت میں یونیورسٹیوں کا لسانیات کے لیے کردار کے عنوان سے سیمینار منعقد ہوا