گورنر پنجاب نے وزیرستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن میں 14دہشت گردہ کی ہلاکت پر سیکورٹی فورسز کے جوانوں کوبھر پور خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے، سکیورٹی فورسز کے جوان دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔