گرمی کے ستائے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

گرمی کے ستائے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، بعض مقامات پر گرج چمک کے بارش کا بھی امکان ہے۔