کراچی میں بارشوں کے پیشِ نظر سندھ حکومت الرٹ ہے۔شرجیل میمن

کراچی میں بارشوں کے پیشِ نظر سندھ حکومت الرٹ ہے۔شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں بارشوں کے پیشِ نظر سندھ حکومت الرٹ ہے، بارش سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات مکمل ہیں اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔