چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا،وزیر اعظم

چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا،وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا میں منفرد مثال پاکستان، چین دوستی وقت کی ہرآزمائش پر پوری اتری ہے، پاکستان سب سے پہلا مسلم ملک تھا جس نے چین کو تسلیم کیا۔