چین اور روس کا افغان سرزمین سے پنپتی دہشتگردی پر شدید تشویش کااظہار

چین اور روس کا افغان سرزمین سے پنپتی دہشتگردی پر شدید تشویش کااظہار

طالبان رجیم اپنے ناجائز تسلط کو برقرار رکھنے کیلئےعالمی دہشتگرد تنظیموں کی سرپرستی کا خطرناک کھیل کھیل رہی ہے جبکہ چین اور روس نے افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی کو علاقائی اور عالمی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے