چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے شہر کے مختلف خدمت مراکز کا دورہ کیا ،جہاں انہوں نے لائسنسنگ کے پیپر لیس نظام کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر نے کہا کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس کا لائسنسنگ نظام مکمل طور پر پیپر لیس کر دیا گیا ہے