چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ویمنز کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی 20 سیریز بھی جیت لی ہے۔