چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی  کا آپریشن بنیان مرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر پیغام

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا آپریشن بنیان مرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر پیغام

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے آپریشن بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر یومِ معرکہ حق کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ معرکۂ حق نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر مکمل طور پر پرعزم ہے۔