چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کاسینئر صحافی الطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کاسینئر صحافی الطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر صحافی، دانشور اور اردو ڈائجسٹ کے بانی الطاف حسن قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسن قریشی صحافت، ادب اور فکری میدان کی ایک معتبر اور باوقار شخصیت تھے